اعظم گڑھ(سید قاضی ارشد)پارلیمنٹ کے انتخاب آتے ہی چھوٹی بڑی پارٹیوں نے اپنا رنگ دکھانا شروع کیا،اور علاقوں میں پیٹھ بنانے کا سلسلہ شروع ہو گیا،ضلع انتظامیہ کے لوگ بھی آگے بڑھ کر اس کے نفاذ کے لیے سرگرمی جس کے تحت یہاں روزمرہ کسی نے کسی نئی پابندی اور ہدایت کی اعلانات سے سیاسی پارٹیاں اور ان کے نمائندے روبرو ہو رہے سیاسی پارٹیوں کی ،خبروں اور بیانات پر بھی نظر رکھی جائیگی،
انتخابی ٹیم نے شاہراہوں اور عوامی مقامات کو چھوڑ کر شہر کے گلی کوچوں کا بھی رخ کیا ہے جہاں اسے یہ دیکھنا ہے کہ مکان کے در و دیوار پر کوئی چھوٹا بڑا پوسٹر یا بینر چسپاں تو نہیں ہے اگر ہے تو اسے فورا ہٹاتے ہوئے کارروائی کرنے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت صادر کیا ہے،شیوا کانت دیویدی ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ عام لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں سیاسی پارٹیاں کچھ ایسا کام نہ کریں جس سے عوام کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑے اور انہیں اس سے تکلیف نہ پہنچے ،
انہوں نے کہا کہ ضلع کے اندر آنے والی صب گاڑیوں کو روک روک کر چیکنگ کی جا رہی ہے تاکہ الیکشن سے متعلق کوئی ناجائز ایشیا ضلع کے اندر کسی بھی حالت میں داخل نہ ہونے پائے،پولیس کے اعلی افسران اپنی پانی نظر رکھے ہوئے ہیں کوئی بھی ان کی نگاہ سے بچ کر نکلنے نہ پائے،نئے حالات میں تیزی سے سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے،پارلیمانی حلقہ میں ایس پی بی ایس پی اپنی زور آزمائش میں لگی ہوئی ہے،بی جے پی ا بھی اپنا کنڈیڈیٹ نامزد نہیں کر پا رہی ہے کبھی راماکانت یادو کا نام آتا ہے کبھی گایک کلاکار نر ہو کا نام،آتا ہے مگر ابھی تک کسی کے نام کی پارٹی نے تصدیق نہیں کیا ہے،اس وقت ایسا محسوس ہو رہا ہےاور عوامی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اس مرتبہ الیکشن میں بی جے پی کو آسانی سے جیت حاصل نہیں ہوگی اور جیت کامیابی صرف خواب رہ جائے گی کیونکہ گٹھ بندھن کوترجیح زیادہ مل رہی ہے
عوام کا رخ اسی طرف بڑھا ہوا ہے ووٹروں کا رجھان بھی گٹھ بندھن کی طرف نگاہیں گڑاے ہوئے ہیں،الیکشن کی تیاریوں کے لیے افسران مستعد کر دیے گئے ہیں جو اپنی اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے تیار ہے۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس چھوڑنے والے لیڈر کا انکشاف ‘شہزادے ’ کا ارادہ رام مندر پر سپریم کورٹ کےفیصلہ کو بدلنے کا: مودی