نئی دہلی،۔ (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ مالی سال 2014 میں 36,270 کروڑ روپے کے مقابلے میں سرکاری شعبے کے بینکوں کا منافع نو سالوں میں تقریباً تین گنا بڑھ کر مالی سال 2022-23 میں 1.04 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے ۔محترمہ سیتا رمن نے یہ بات یہاں پبلک سیکٹر پنجاب اینڈ سندھ بینک کے کارپوریٹ آفس کے ساتھ ساتھ شمال مشرق میں بینک کی 29ویں شاخ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی