شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ روس شام میں امریکی میزائل حملوں کے لیے تیار ہوجائے۔ امریکی صدر نے یہ بیان لبنان میں تعینات روسی سفیر کے اس انٹرویو کے بعد جاری کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ روس شام کی جانب آنے والے تمام میزائلز کو تباہ کردے گا۔

المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی