پانجی ،گوا کے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیرمنوہر پریکر کا اتوار کی شام طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔وہ 63سال کے تھے ۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے انکے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے ۔صدر جمہوریہ کووندنے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا’’طویل علالت کے بعد گواکے وزیراعلی منوہر پریکر کے انتقال کی خبر سن کر کافی دکھ ہوا۔
عوامی زندگی میں انکی ہمت ،لگن اور گوا کے وزیراعلی اور ملک کے وزیردفاع کی حیثیت سے انکی خدمات کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی