لکھنؤ۔ابوذر خان بن محمد کامل خان ولی بدر اپارٹمنٹ سیتا پور روڈ کھدرا لکھنؤ نے مولانا غفران احمد ندوی کی نگرانی میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کرکے یہ ثابت کردیا کہ قرآن وہ معجزہ الہی ہے جسے کسی بھی عمر کا فرد پڑھ کر سرور حاصل کر سکتا ہے.
مولانا غفران احمد ندوی کی نگرانی میں ابوذر خان نے ناظرہ قرآن کے ساتھ ساتھ اردو زبان اور بہت سی دعاؤں، دینی و تہذیبی باتوں کو اپنے اندر سمو لیا ہے جو اس کے لئے اور اس کے اہل وعیال اور خاندان کے لئے مشعل راہ ثابت ہونگی۔اس قرآنی تقریب میں ، مولانا عقیل احمد ندوی اور تمام اعزہ و اقارب نےوالدین کو مبارکباد پیش کی اور ابوذر کو دعاؤں سے نوازا اور نیک خواہشات ظاہر کیں۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی