Kaumikhabrein.com

ہندی خبریں، ہندی میں تازہ ترین خبریں بریکنگ نیوز اور تازہ ترین ہیڈ لائن

اننیا پانڈے نے بتایا فٹ رہنے کا راز بتا
ممبئی۔(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے فٹ رہنے کا راز بتایا ہے ۔جب اننیا پانڈے سے پوچھا گیا کہ وہ خود کو کیسے مینٹن رکھتی ہیں، تو انہوں نے کہا، "میں کم کھاتی ہوں کیونکہ مجھے ورک آؤٹ کرنا پسند نہیں ہے ۔

تاہم، کم کھانا بھی اچھا نہیں ہے ، اس لیے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ جتنا چاہے کھائیں اور وہ ورک آؤٹ کریں جو انہیں سب سے زیادہ پسند ہے ۔اننیا پانڈے نے بتایا کہ اگرچہ مجھے کھانا بہت پسند ہے لیکن ڈائٹ کے لیے کم کھانا پڑتا ہے ۔