لیمرک (آئرلینڈ)۔(یو این آئی) نوجوان تیر انداز پارتھ سالونکھے کوریا کے سونگ ان جون کے سخت چیلنج کو پار کرتے ہوئے ورلڈ آرچری چیمپیئن شپ میں ریکرو انڈر 21 مردوں کے سنگلز ٹائٹل جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔پارتھ نے اتوار کو کھیلے گئے ریکرو فائنل میں جون کو 7-1 سے شکست دے کر ورلڈ چیمپئن کا تمغہ حاصل کیا۔
المزيد من القصص
مود ی کے میعاد کار میں ملک میں کھیل سرگرمیوں کو نئی رفتار ملی:یوگی
پاکستان بڑے اسٹیج پر ایک بار پھر ناکام
کولمبو میں سراج کا ‘راج، ہندوستان آٹھویں بار ایشیا کپ چیمپئن