اہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فواد عالم کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو کیمپ کے لیے بلوایا گیا تھا، لیکن 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لے کر جانا مجبوری ہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ’25 کھلاڑیوں میں سے ٹیم بنانا تھی، میرا بس چلتا تو ہم 25 کے 25 کرکٹرز کو ساتھ لے جاتے لیکن ہمیں 16 لڑکے سلیکٹ کرنے پڑتے ہیں’۔

المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی