Miami Gardens: Roger Federer, of Switzerland, celebrates after defeating Filip Krajinovic, of Serbia, during the Miami Open tennis tournament, Monday, March 25, 2019, in Miami Gardens, Fla. AP/PTI(AP3_26_2019_000002B)
میامی۔(یو این آئی ) سوئس ماسٹر راجر فیڈرر نے کیون اینڈرسن کے خلاف مسلسل سیٹوں میں ملی 6-0، 6-4 کی آسان جیت کے ساتھ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے جہاں اب ان کا مقابلہ کینیڈین کھلاڑی ڈینس شاپووالوو سے ہوگا۔شاپووالوو نے ہم وطن فرانسس ٹیافو کو سخت جدوجہد کے بعد کوارٹر فائنل میں 6-7 (5/7)، 6-4، 6-2 سے شکست دے کر تیسری بار اے ٹی پی ماسٹرز سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔
المزيد من القصص
خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری: مودی
یوم اساتذہ پر ایجوکیشن اویئرنیس کمیٹی و ایم یو ایس نے اساتذہ کو اعزاز سے سرفراز کیا
علماء کے ہاتھوں رکھا گیا جامعہ حکیم الاسلام دیوبند کی جدید عمارت کا سنگ بنیاد