Warning: Constant WP_DEBUG_LOG already defined in /home/u544113440/domains/kaumikhabrein.com/public_html/wp-config.php on line 97
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Kaumikhabrein.com

Kaumikhabrein.com

ہندی خبریں، ہندی میں تازہ ترین خبریں بریکنگ نیوز اور تازہ ترین ہیڈ لائن

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 60 ہزار 250 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا کی قیمت 60 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے اضافے سے 51 ہزار 642 روپے پر پہنچ گئی حالانکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1348 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔