Kaumikhabrein.com

ہندی خبریں، ہندی میں تازہ ترین خبریں بریکنگ نیوز اور تازہ ترین ہیڈ لائن

دیپکا پاڈوکون اور رنبیر کپور بالی وڈ کی ایک ایسی جوڑی ہے جس نے اپنے ماضی کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ بطور پروفیشنل کام کرنے کا کامیاب فیصلہ کیا۔

حالانکہ ان دونوں کے مداح انھیں ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دیپکا اور رنبیر نے بریک اپ کے بعد ‘تماشا’ اور ‘یہ جوانی ہے دیوانی’ کے بعد کوئی فلم نہیں کی۔

دیپکا اصل زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں اور ان کی زندگی میں مبینہ طور پر رنویر سنگھ نے رنبیر کپور کی جگہ لے لی ہے۔