Srinagar: Jammu and Kashmir National Conference Vice-President Omar Abdullah during an interview with PTI, in Srinagar, Friday, March 29, 2019. (PTI Photo/S. Irfan)(PTI3_29_2019_000036B)
اننت ناگ۔ (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہا کہ ملک میں مسلمان ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہے ہیں۔ ہفتہ کو جسٹس (آر) حسنین مسعودی کے حق میں منعقدہ ایک انتخابی جلسے کے حاشیہ پر ڈاک بنگلہ اننت ناگ میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا بی جے پی نے ہمیشہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔وہ بی جے پی صدر امت شاہ اور پارٹی کے دوسرے لیڈران کے حالیہ بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کررہے تھے۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی