Secunderabad: Union minister and senior BJP leader Sushma Swaraj addresses the party workers in Secunderabad, Saturday, April 6, 2019. (PTI Photo) (PTI4_6_2019_000097B)
نئی دہلی۔ (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور وزیر خارجہ سشما سوراج نے پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی پر کانگریس صدر راہل گاندھی کے متنازع بیان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (مسٹر گاندھی) عزت ووقار کے دائرہ میں رہ کر زبان کا استعمال کرنا چاہئے۔مسٹر گاندھی نے جمعہ کو مہاراشٹر کے چندرپور میں انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ مسٹر نریندر مودی نے اپنے گرو مسٹر اڈوانی کو جوتا مار کر اسٹیج سے اتار دیا ہے۔
المزيد من القصص
ہم ہندوستان میں سات کروڑ گھر بنا رہے ہیں: مودی
پٹنائک کاغذ کی مدد کے بغیر اوڈیشہ کے اضلاع کے نام بتائیں: مودی
کانگریس۔ سپا کا کردار رام اور ملک مخالف کا:یوگی